ہیڈلائنز


پی آئی اے کے تین پائلٹس کو معطل کردیا گیا

Written by | روزنامہ بشارت

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے تین کپتانوں کے لائسنس معطل کردیے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ معطل ہونے والوں میں کیپٹن انور، کیپٹن عامر اور فرسٹ آفیسر عدیل جاوید بھی شامل ہیں۔

کیپٹن انور عادل نے نشستیں نہ ہونے کے باوجود مسافروں کو جہاز میں سفرکروایا تھا جب کہ کیپٹن عامر ہاشمی پر دوران پرواز بزنس کلاس میں سونے کا الزام تھا۔ ذرائع کے مطابق کپتانوں کے لائسنس مقررہ مدت کے لیے معطل کیے گئے ہیں۔

Partly cloudy

28°C

کراچی

Partly cloudy
Humidity: 49%
Wind: WSW at 22.53 km/h
Wednesday 19°C / 28°C Sunny
Thursday 19°C / 28°C Mostly sunny
Friday 20°C / 27°C Partly cloudy
Saturday 21°C / 26°C Partly cloudy
Sunday 19°C / 31°C Sunny
Monday 22°C / 31°C Mostly cloudy
Tuesday 21°C / 32°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ