ہیڈلائنز


تمام سیاسی جماعتوں نے ایم کیو ایم پاکستان سے معذرت کرلی

Written by | روزنامہ بشارت

 

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان نے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کردی ہے۔
ایم کیو ایم (پاکستان) نے گزشتہ روزکراچی میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم آج متعدد سیاسی جماعتوں نے اے پی میں شرکت سے معذرت کرلی جس میں پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، مسلم لیگ(فنکشنل)، اے این پی، مسلم لیگ (ق) سمیت جے یو آئی (ف) شامل ہیں۔
آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے والی جماعتوں کا کہنا تھاایم کیو ایم پاکستان نے کانفرنس کے حوالے کسی قسم کے ایجنڈا کا ذکر نہیں کیا اسی وجہ سے وہ کانفرنس میں شریک نہیں ہورہے۔
 
دوسری جانب گورزر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی اتحاد کی کوششوں کی سراہنا ہوگا اور اس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
Clear

21°C

کراچی

Clear
Humidity: 40%
Wind: ENE at 22.53 km/h
Friday 15°C / 26°C Sunny
Saturday 13°C / 25°C Sunny
Sunday 14°C / 25°C Sunny
Monday 19°C / 24°C Sunny
Tuesday 14°C / 22°C Sunny
Wednesday 12°C / 23°C Sunny
Thursday 16°C / 23°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ