ہیڈلائنز


بحریہ ٹاﺅن کراچی نے پہلی مسجد کا افتتاح کردیا ہے

Written by | روزنامہ بشارت
کراچی: بحریہ ٹاﺅن کراچی نے پہلی مسجد کا افتتاح کردیا ہے، مسجد کا نام ”مسجد عاشق “ ہے جبکہ اس کا افتتاح چیرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض نے آج بحریہ ٹاﺅن کراچی میں کیا۔
 
تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے بحریہ ٹاﺅن کراچی کی پہلی جامع مسجد ، مسجد عاشق کا افتتاح کردیا ہے، مسجد کا افتتاح بحریہ ٹاﺅن کراچی کے اوور سیز بلاک میں کیا گیا ہے، مسجد کا کل رقبہ2.5ایکڑ ہے جبکہ اس میں25سو افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔
 
مسجد میں 250 خواتین نمازیوں کےلیے بھی جگہ مختص کی گئی ہے اور مسجد میں اسٹیٹ آف آرٹ کے تمام تقاضے پور ے کیے گئے ہیں جبکہ مسجد عاشق میں معذورافراد کے نمازپڑھنے کے لیے بھی جگہ مختص ہے۔
SP_WEATHER_BREEZY

18°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 34%
Wind: NE at 46.67 km/h
Monday 17°C / 25°C SP_WEATHER_BREEZY
Tuesday 16°C / 28°C Sunny
Wednesday 17°C / 29°C Sunny
Thursday 17°C / 29°C Partly cloudy
Friday 17°C / 29°C Partly cloudy
Saturday 16°C / 25°C Sunny
Sunday 15°C / 24°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ