ہیڈلائنز


عامر لیاقت نے نجی ٹی وی چینل کو خیرباد کہہ دیا

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی: ڈاکٹر عامر لیاقت جو کہ بول ٹی وی چینل پر بحیثیت اینکر کام کررہے ہیں ، معروف ٹی وی چینل بول کو بھی خیرباد کہہ دیا ،یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عامر لیاقت بارے کچھ افواہیں گرد ش کررہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی افواہوں کے مطابق عامر لیاقت نے نجی ٹی وی چینل کو خیرباد کہہ دیا ، معروف اینکر نے ممکنہ طورپر چینل 24کوجوائن کرنیوالے ہیں ۔ تاہم اس بارے تصدیق تاحال نہیں کی جاسکتی ۔

میڈیا پر گردش کرنیوالی افواہوں کے مطابق عامر لیاقت نے نجی ٹی وی چینل کو خیرباد کہہ دیا ، معروف اینکر نے ممکنہ طورپر چینل 24کوجوائن کرنیوالے ہیں ۔ تاہم اس بارے تصدیق تاحال نہیں کی جاسکتی ۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

27°C

کراچی

Clear
Humidity: 89%
Wind: W at 35.40 km/h
Thursday 27°C / 33°C SP_WEATHER_BREEZY
Friday 27°C / 33°C SP_WEATHER_BREEZY
Saturday 27°C / 33°C SP_WEATHER_BREEZY
Sunday 27°C / 32°C Sunny
Monday 27°C / 32°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Sunny
Wednesday 27°C / 31°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ