ہیڈلائنز


ایک ماہ میں بجلی کا 5واں بڑا بریک ڈاؤن

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی : بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا، گزشتہ رات بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا، جس سے شہر کے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کراچی کے شہریوں کا جینا محال ہوگیا ہے، کراچی میں ایک ماہ کے دوران بجلی کاپانچواں بریک ڈاؤن ہوا، جس کے نتیجے میں رات گئے شہر کے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

بریک ڈاؤن سے لیاری کھڈا مارکیٹ، گارڈن ، کھارادر، جوڑیا بازار، بولٹن مارکیٹ، برنس روڈ، اردو بازار، شاہ فیصل کالونی، نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی ، گلشن اقبال اور گلستان جوہر کے چند بلاکس کے مکینوں رات اذیت میں گذاری

Sunny

14°C

کراچی

Sunny
Humidity: 71%
Wind: NE at 35.40 km/h
Saturday 13°C / 23°C SP_WEATHER_BREEZY
Sunday 15°C / 25°C SP_WEATHER_BREEZY
Monday 15°C / 21°C Scattered showers
Tuesday 16°C / 25°C Partly cloudy
Wednesday 17°C / 27°C Sunny
Thursday 17°C / 27°C Sunny
Friday 14°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ