ہیڈلائنز


اسد خٹک کس طرح وینا ملک سے فائدہ اٹھاتا رہا؟

Written by | روزنامہ بشارت

مفتی نعیم کا کہنا ہے کہ اداکارہ وینا ملک نے تین سال تک اسد پر اپنا مال خرچ کیا ہے حالانکہ اسلام میں عورت کا مال کھانا حرام ہے۔تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی نعیم نے وینا ملک اور اسد خٹک کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ملاقات میں دونوں کا مؤقف سنا ہے جس میں سامنے آیا ہے کہ وینا نے تین سال تک اپنا سارا مال اسد پر خرچ کیا ہے جبکہ اسلام میں عورت کا مال کھانا حرام ہے ، وینا کی مال و دولت اور شہرت کے لحاظ سے بھی اسد خٹک نے وینا کا فائدہ اٹھایا ہے ۔ مفتی نعیم کا کہنا تھا کہ سارے معاملے میں 95 فیصد قصور اسد خٹک کا ہے کیونکہ اسد حاملہ خاتون کو کھانا بنانے کا بھی کہتے رہے اور ان پر تشدد بھی کرتے رہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Sunny

32°C

کراچی

Sunny
Humidity: 64%
Wind: SSW at 28.97 km/h
Monday 28°C / 33°C Partly cloudy
Tuesday 28°C / 33°C Cloudy
Wednesday 28°C / 31°C Thunderstorms
Thursday 27°C / 28°C Thunderstorms
Friday 27°C / 29°C Thunderstorms
Saturday 28°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 27°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ