ہیڈلائنز


شیخ رشید نے یوٹرن لے لیا

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے استعفیٰ سے متعلق اپنا موقف تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ استعفی کا وقت مجھ پر چھوڑ دیا جائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ استعفی تیار ہے مگر عمران خان نے روک دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ میں نے عمران خان سے
پوچھا کہ استعفی کب دوں تو عمران خان نے کہ ابھی سات آٹھ دن رک جاؤ۔اس کے علاوہ انہوں نے انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عا م انتخابات 2018میں ہوتے نظر نہیں آ رہے۔شیخ رشید نے چوہدری نثار علی خان سے متعلق کہا کہ چوہدری نثار میں لیڈر شپ کا حوصلہ نہیں۔یاد رہے کہ شیخ رشید نے17جنوری کو مال روٖڈ پر ہونے والے دھرنے میں استعفی کا اعلان کیا تھا تا ہم ابھی تک انہوں نے استعفی نہیں دیا

Rain

18°C

لاہور

Rain
Humidity: 74%
Wind: NE at 17.70 km/h
Sunday 12°C / 23°C Sunny
Monday 12°C / 25°C Partly cloudy
Tuesday 15°C / 27°C Partly cloudy
Wednesday 14°C / 28°C Partly cloudy
Thursday 16°C / 26°C Partly cloudy
Friday 15°C / 25°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 25°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ