ہیڈلائنز


شہباز شریف نے صوبے کوکنگال کردیا ہے

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی عادت ہے اتنا جھوٹ بولوکہ لوگ سچ سمجھیں۔
چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف چاہتے ہیں کہ ان کا نام جھوٹوں کی گنیز بک میں آئے۔
مسلم لیگ ق کے رہنما نے شہبازشریف پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کو کنگال کردیا ہے۔
چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ اورنج لائن اورسولر سسٹم منصوبے کی تحقیقات کی جائیں

Partly cloudy

15°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: NNE at 17.70 km/h
Sunday 13°C / 23°C Mostly sunny
Monday 11°C / 25°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 27°C Partly cloudy
Wednesday 14°C / 26°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 25°C Mostly cloudy
Friday 15°C / 25°C Mostly sunny
Saturday 13°C / 24°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ