ہیڈلائنز


مال روڈ پر دھرنا روکنے کی سماعت

Written by | روزنامہ بشارت

پنجاب حکومت کے وکیل نےدرخواست میں استدعا کی ہے کہ دھرنے سےملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے جبکہ کے دھرنے سے شہریوں کی زندگی بھی مفلوج ہو جائے گی۔ اس لئے سترہ جنوری کے احتجاجی دھرنے کو روکا جائے۔
پنجاب حکومت نے سیاسی جماعتوں کو مال روڈ پر احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، عوامی تحریک اور پیپلز پارٹی سمیت چھ جماعتوں نے اجازت کیلئے درخواست دی تھی۔
ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا کہ عمران خان اور طاہرالقادری مال روڈ بند کرنا چاہتے ہیں، دھرنے سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونگی، عوامی معاملات متاثرنہیں ہونا چاہیے۔

Partly cloudy

15°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: NNE at 17.70 km/h
Sunday 13°C / 23°C Mostly sunny
Monday 11°C / 25°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 27°C Partly cloudy
Wednesday 14°C / 26°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 25°C Mostly cloudy
Friday 15°C / 25°C Mostly sunny
Saturday 13°C / 24°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ