ہیڈلائنز


شہباز شریف کا بھی استعفیٰ تختِ لاہور کو لرزا ....

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور : تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے استعفیٰ کیلئے قرارداد جمع کرا دی، قرارداد پی ٹی آئی کی رکن نبیلہ حاکم نے جمع کرائی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ
رپورٹ سے ظاہرہوتا ہے وزیراعلیٰ قتل عام میں شریک ہیں،ماڈل ٹاو¿ن آپریشن کے دوران پولیس نہتے شہریوں کاقتل عام کرتی رہی، شہبازشریف نے آپریشن روکنے کا حکم نہیں دیا، جسٹس باقر نجفی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب معصوم نہیں رہے ،ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب منصب سے فوری مستعفی ہوں۔

Partly cloudy

13°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 71%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 14°C / 20°C Scattered thunderstorms
Sunday 12°C / 23°C Sunny
Monday 12°C / 26°C Partly cloudy
Tuesday 14°C / 27°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 27°C Partly cloudy
Thursday 16°C / 26°C Mostly cloudy
Friday 16°C / 23°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ