ہیڈلائنز


احسن اقبال کو قتل کرنے پر 10لاکھ روپے کا انعام

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور : احسن اقبال کو قتل کرنے پر 10لاکھ روپے کے انعام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے شہری کا پتہ لگا لیا ہے اور اس کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور اس حوالے سے مذکورہ کی فیملی کے تمام کوائف بھی جمع کر لئے ہیں ۔
میڈیا تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں وزیرداخلہ احسن اقبال کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اور ویڈیو جرمنی سے اپ لوڈ کی گئی تھی اور ویڈیو جاری کرنے والے کا نام محمد اکرم ہے اور جس کا تعلق پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ہے تاہم تحقیقات مکمل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Mostly clear

13°C

لاہور

Mostly clear
Humidity: 81%
Wind: W at 11.27 km/h
Wednesday 13°C / 26°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 26°C Partly cloudy
Friday 11°C / 24°C Mostly cloudy
Saturday 15°C / 22°C Scattered thunderstorms
Sunday 13°C / 22°C Partly cloudy
Monday 12°C / 22°C Partly cloudy
Tuesday 14°C / 23°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ