ہیڈلائنز


رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کودی گئی ڈیڈلائن ختم

Written by | روزنامہ بشارت

فیصل آباد: پیرحمیدالدین سیالوی نے 10 دسمبرکودھوبی گھاٹ میں جلسے کااعلان کر دیا،جلسے میں راناثنااللہ کے استعفے کامطالبہ کیاجائے گا،نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کودی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد 10 دسمبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسے کا اعلان کر دیا جس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جائے گا،رکن پنجاب اسمبلی نظام الدین نے جلسے کی اجازت کیلئے ڈی سی اوکودرخواست دے دی۔

Clear

13°C

لاہور

Clear
Humidity: 85%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Wednesday 13°C / 26°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 26°C Partly cloudy
Friday 11°C / 24°C Mostly cloudy
Saturday 15°C / 22°C Scattered thunderstorms
Sunday 13°C / 22°C Partly cloudy
Monday 12°C / 22°C Partly cloudy
Tuesday 14°C / 23°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ