ہیڈلائنز


اسلام آباد آپریشن، میٹرو اسٹیشن کو بھاری نقصان ہوگیا

Written by | روزنامہ بشارت
لاہور: اسلام آباد میں دھرنے کیخلاف آپریشن کے بعدصوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی مذہبی جماعت کے کارکنوں نے سڑکوں پر نکل آئے اور میٹرو اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کی اورٹریک پر ٹائروں کو آگ جلا کر بند کر دیا۔
 
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تحریک لبیک کے دھرنے کیخلاف آپریشن کے باعث لاہور سمیت مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت مخالف مظاہرے کئے،لاہور میں میٹرو اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کی اور ٹائروں کو آگ جلا کربند کر دیا جس سے میٹرو بس سروس بند ہو گئی جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
Partly cloudy

13°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 71%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 14°C / 20°C Scattered thunderstorms
Sunday 12°C / 23°C Sunny
Monday 12°C / 26°C Partly cloudy
Tuesday 14°C / 27°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 27°C Partly cloudy
Thursday 16°C / 26°C Mostly cloudy
Friday 16°C / 23°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ