ہیڈلائنز


شادی کا ابھی ارادہ نہیں، جلدی کیا ہے

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور : شادی کا ابھی ارادہ نہیں، جلدی کیا ہے، ابھی تو انتیس سال کا ہی ہوں۔
پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کردیا۔ لاہور میں ہونے والی دو شادیوں میں شرکت کی۔
چیرمین پیپلز پارٹی دوپہر میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات چودھری منظور کے بھتیجے کی شادی میں شریک ہوئے جبکہ رات کو پیپلز پارٹی کے رہنما منظور مانیکا کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔
شادی کی تقریب کے دوران صحافی نے ان کی شادی سے متعلق سوال کرلیا، جس پر ماحول خوشگوار ہوگیا، بلاول بھٹو شادی سے متعلق سوال پر شرما گئے اور کہا شادی کا ارادہ ابھی نہیں، جلدی کیا ہے، ابھی انتیس سال کا ہوں، شادی بھی ہوجائے گی۔

Mostly cloudy

16°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 55%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 6°C / 18°C Sunny
Saturday 5°C / 18°C Mostly sunny
Sunday 5°C / 20°C Sunny
Monday 7°C / 22°C Sunny
Tuesday 5°C / 21°C Sunny
Wednesday 7°C / 18°C Mostly sunny
Thursday 7°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ