ہیڈلائنز


نوازشریف کہتے ہیں میں مائنس نہیں ہوسکتا

Written by | روزنامہ بشارت

نوازشریف کہتے ہیں میں مائنس نہیں ہوسکتا، میاں صاحب آپ تاریخ میں بھی مائنس ہوچکے ہیں، آپ نے کابینہ اور اسمبلیوں کو کبھی کچھ نہیں سمجھا اور نہ ہی انہیں کوئی اہمیت دی۔

قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ میاں صاحب کو کسی ڈکٹیٹر یا مخالف سیاسی جماعت نے نہیں نکالا بلکہ ان کو عدالت اورعوام سے جھوٹ بولنے پر نکالاگیا۔

نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں صاحب آپ کی چوریاں پکڑی گئی ہیں، آپ کہتے ہیں کہ پانامہ پر پکڑا اوراقامہ پر نکال دیا جبکہ پانامہ کیس کا فیصلہ تو ابھی احتساب عدالت سے آنا باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کا وزیراعظم خود کو وزیر اعظم ہی نہیں مانتا بلکہ وہ ایک نااہل شخص کو اپنا وزیر اعظم مانتا ہے، ایسی حکومت پاکستان کا کیا مقدمہ لڑے گی؟

Mostly cloudy

16°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 55%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 6°C / 18°C Sunny
Saturday 5°C / 18°C Mostly sunny
Sunday 5°C / 20°C Sunny
Monday 7°C / 22°C Sunny
Tuesday 5°C / 21°C Sunny
Wednesday 7°C / 18°C Mostly sunny
Thursday 7°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ