ہیڈلائنز


سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ منظر عام لانے کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی سماعت

Written by | روزنامہ بشارت

سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ منظر عام لانے کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل پرسماعت،پنجاب حکومت کے وکیل خواجہ حارث فل بنچ کے روبرو پیش نہ ہوسکے  لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل کی سماعت ہوئی لیکن پنجاب حکومت کے وکیل خواجہ حارث بیرون ملک ہونے کی وجہ سے حاضر نہیں ہو سکے جس پر پنجاب حکومت اپیل پرکارروائی 23 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی استدعا کی،ہائیکورٹ کے فل بنچ نے حکومت استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Partly cloudy

25°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 41%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 14°C / 26°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 26°C Partly cloudy
Friday 12°C / 25°C Mostly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Sunday 12°C / 25°C Partly cloudy
Monday 13°C / 24°C Partly cloudy
Tuesday 14°C / 24°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ