ہیڈلائنز


وزیرا علیٰ پنجاب سے استعفیٰ کا مطالبہ

Written by | روزنامہ بشارت

 

پاکستان عوامی تحریک کے رہنماءخرم نوازگنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فی الفور استعفیٰ دیں، سانہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ میں شہبازشریف اور رانا ثناءاللہ کو ذمہ دار قراردیاگیا۔
 
سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ پبلک کرنے کے عدالتی حکم کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم نواز گنڈا پور کاکہناتھاکہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، سانحہ ماڈل ٹاؤن شہبازشریف اورراناثنااللہ نے پلان کیا، رپورٹ میں سانحہ کے مرکزی کردار بے نقاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اب شہبازشریف کاوزارت اعلیٰ کے منصب پربیٹھنے کاکوئی حق نہیں،ذمہ داروں کوتختہ دارپرلٹکانے تک جدوجہدجاری رہے گی
Sunny

33°C

لاہور

Sunny
Humidity: 29%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Sunday 17°C / 33°C Sunny
Monday 18°C / 31°C Sunny
Tuesday 17°C / 32°C Sunny
Wednesday 16°C / 31°C Sunny
Thursday 15°C / 32°C Sunny
Friday 15°C / 29°C Sunny
Saturday 15°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ