ہیڈلائنز


این اے 120 کے نتائج پرریحام خان کی دل جلانے والی ٹویٹ

Written by | روزنامہ بشارت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پردلچسپ پیغام دے دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں ریحام خان نے لکھا کہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے بعد ان تمام لوگوں کے لیے جن کے مفاد اس الیکشن سے وابستہ تھے، یہ جملہ بہترین ہے کہ ’’ہن آرام ای‘‘ ؟ ۔

ریحام خان کی اس ٹویٹ کو سیاسی اورعوامی حلقوں میں خاصی دلچسپی سے دیکھا جارہا ہے اور اس پر ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ 

Partly cloudy

13°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 71%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 14°C / 20°C Scattered thunderstorms
Sunday 12°C / 23°C Sunny
Monday 12°C / 26°C Partly cloudy
Tuesday 14°C / 27°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 27°C Partly cloudy
Thursday 16°C / 26°C Mostly cloudy
Friday 16°C / 23°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ