ہیڈلائنز


محکمہ موسمیات نے میچوں کے دنوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی

Written by | روزنامہ بشارت

ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو رات سات بجے شروع ہو گا۔ لیکن پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر یہ ہے کہ محکمہ موسمیات نے میچوں کے دنوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے جس کے باعث میچز ملتوی ہونے کا خدشہ بھی منڈلانے لگا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں بالائی خیبر پختونخوا، راولپنڈی ، سرگودھا ، ڈی جی خان، ملتان ڈویژن ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ لاہور،گوجرانوالہ، بنوں ، ڈی آئی خان، ژوب ، قلات ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Sunny

21°C

لاہور

Sunny
Humidity: 35%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 9°C / 21°C Partly cloudy
Friday 8°C / 22°C Sunny
Saturday 9°C / 23°C Sunny
Sunday 10°C / 23°C Sunny
Monday 10°C / 22°C Sunny
Tuesday 10°C / 20°C Sunny
Wednesday 9°C / 20°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ