ہیڈلائنز


ڈپٹی میئر لاہورمیاں طارق کو نوٹس جاری

Written by | روزنامہ بشارت

الیکشن کمیشن نے این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی میئر لاہورمیاں طارق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انتخابی مہم سے روک دیا۔

ریٹرننگ آفیسر نے ڈپٹی میئرلاہور میاں طارق کو 3 دن میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے، آراو میاں محمد شاہد نے پی ٹی آئی امیدوار یاسمین راشد کی درخواست پرنوٹس جاری کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ڈپٹی میئرلاہورکلثوم نواز کےانتخابی جلسوں میں شرکت کررہے ہیں جبکہ انہوں نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ میاں طارق کو این اے 120 کے لیےانتخابی مہم میں شرکت سےروکا جائے۔

Clear

14°C

لاہور

Clear
Humidity: 63%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 6°C / 22°C Sunny
Saturday 6°C / 23°C Sunny
Sunday 6°C / 22°C Sunny
Monday 5°C / 21°C Sunny
Tuesday 8°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 8°C / 16°C Sunny
Thursday 7°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ