ہیڈلائنز


آج شریف فیملی کا کوئی بھی فرد پیش نہ ہوا

Written by | روزنامہ بشارت
 

قومی احتساب بیورو (نیب) نے  ’ایون فیلڈ لندن فلیٹس‘ کی تفتیش کے سلسلے میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز کو آج طلب کیا تھا لیکن شریف فیملی کا کوئی بھی فرد پیش نہ ہوا۔

 نیوز کے  مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب لاہور نے ایون فیلڈ لندن کے فلیٹس پرسابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن صفدر، دونوں بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کو آج طلب کیا تھا۔ نیب لاہور نے 10 بجے مریم نواز، 11 بجے کیپٹن صفدر اور باقی شریف فیملی کے افراد کو انکوائری کے لیے بلایا تھا لیکن شریف فیملی کا کوئی بھی رکن پیش نہ ہوا

Sunny

31°C

لاہور

Sunny
Humidity: 55%
Wind: SSE at 6.44 km/h
Tuesday 24°C / 35°C Sunny
Wednesday 24°C / 36°C Sunny
Thursday 23°C / 36°C Sunny
Friday 22°C / 36°C Sunny
Saturday 22°C / 36°C Sunny
Sunday 23°C / 33°C Sunny
Monday 25°C / 33°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ