ہیڈلائنز


راحیل شریف لاہور پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: سابق چیف آف آرمی اسٹاف ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے میں جدہ سے لاہور پہنچ گئے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف خصوصی طیارے سے لاہور پہنچے اور انہیں اولڈ ائیر پورٹ سے سخت سیکیورٹی میں ان کی رہائش گا ہ لے جایا گیا۔ بتا یا جا رہا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران ریٹائرڈ جنرل راحیل شریفاہم ملاقاتیں کریں گے اور چند دن قیام کے بعد پھر واپس سعودی عرب چلے جائیں گے ۔واضح رہے کہ جنرل راحیل شریف گزشتہ ماہ بھی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور آئے تھے اور وہ یہاں کچھ دن قیام کر کے اپنی نجی تفصیلات کے مطابق سابق چیف آف آرمی اسٹاف ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے میں جدہ سے لاہور پہنچ گئے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف خصوصی طیارے سے لاہور پہنچے اور انہیں اولڈ ائیر پورٹ سے سخت سیکیورٹی میں ان کی رہائش گا ہ لے جایا گیا۔ بتا یا جا رہا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف اہم ملاقاتیں کریں گے اور چند دن قیام کے بعد پھر واپس سعودی عرب چلے جائیں گے ۔واضح رہے کہ جنرل راحیل شریف گزشتہ ماہ بھی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور آئے تھے اور وہ یہاں کچھ دن قیام کر کے اپنی نجی مصروفیات نمٹا کر واپس سعودی عرب چلے گئے تھےمصروفیات نمٹا کر واپس سعودی عرب چلے گئے تھے

Clear

14°C

لاہور

Clear
Humidity: 63%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 6°C / 22°C Sunny
Saturday 6°C / 23°C Sunny
Sunday 6°C / 22°C Sunny
Monday 5°C / 21°C Sunny
Tuesday 8°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 8°C / 16°C Sunny
Thursday 7°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ