ہیڈلائنز


این اے 120 سے مریم کو ٹکٹ کیوں نہیں دیتے؟

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور :سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی اینکرز سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے ایک پرچی پر لکھ کر خاتون اینکر کو سوال بھیجا کہ وہ میاں صاحب سے پوچھیں کہ این اے 120 سے مریم کو ٹکٹ کیوں نہیں دیتے؟ ۔ خاتون اینکر نے یہ سوال کیا تو میاں صاحب بغیر رد عمل دیے اگلے سوال پر بڑھ گئے۔

دوسری خاتون اینکر نے پانچ منٹ بعد سوال کیا کہ ” میاں صاحب آپ این اے 120 کا ٹکٹ مریم نوازکو کیوں نہیں دیتے“۔ اس سوال پر میاں نواز شریف مسکرائے بھی نہیں اور پھر اگلے سوال پر بڑھ گئے۔ ارشاد تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی اینکرز سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے ایک پرچی پر لکھ کر خاتون اینکر کو سوال بھیجا کہ وہ میاں صاحب سے پوچھیں کہ این اے 120 سے مریم کو ٹکٹ کیوں نہیں دیتے؟ ۔ خاتون اینکر نے یہ سوال کیا تو میاں صاحب بغیر رد عمل دیے اگلے سوال پر بڑھ گئے۔ دوسری خاتون اینکر نے پانچ منٹ بعد سوال کیا کہ ” میاں صاحب آپ این اے 120 کا ٹکٹ مریم نوازکو کیوں نہیں دیتے“۔ اس سوال پر میاں نواز شریف مسکرائے بھی نہیں اور پھر اگلے سوال پر بڑھ گئے۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ مریم نوازکی بہت خواہش تھی کہ وہ این اے 120 سے الیکشن لڑتیں لیکن ان کو سب سے بڑا مقابلہ اپنے ہی گھر پر کرنا پڑ رہا ہے۔بھٹی نے کہا کہ مریم نوازکی بہت خواہش تھی کہ وہ این اے 120 سے الیکشن لڑتیں لیکن ان کو سب سے بڑا مقابلہ اپنے ہی گھر پر کرنا پڑ رہا ہے۔

Clear

14°C

لاہور

Clear
Humidity: 63%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 6°C / 22°C Sunny
Saturday 6°C / 23°C Sunny
Sunday 6°C / 22°C Sunny
Monday 5°C / 21°C Sunny
Tuesday 8°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 8°C / 16°C Sunny
Thursday 7°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ