ہیڈلائنز


چوہدری نثار نے بڑی حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں، ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے، تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق ان کا

کہنا تھا کہ انسان کی عزت عہدوں سے نہیں بلکہ کردار سے ہوتی ہے، حلقے کے ترقیاتی کام نہیں رکیں گے۔تمام ناظمین کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبے جلد سے جلد مکمل کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار تفصیلات کے مطابق چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں، ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے، تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق ان کا کہنا تھا کہ انسان کی عزت عہدوں سے نہیں بلکہ کردار سے ہوتی ہے، حلقے کے ترقیاتی کام نہیں رکیں گے۔تمام ناظمین کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبے جلد سے جلد مکمل کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سابق ناظم راجہ طارق محمود کے گھر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سابق وزیر داخلہ ان کے بڑے بھائی راجہ بشیر مرحوم کی تعزیت کیلئے ان کے گھر آئے تھےانہوں نے گزشتہ روز سابق ناظم راجہ طارق محمود کے گھر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سابق وزیر داخلہ ان کے بڑے بھائی راجہ بشیر مرحوم کی تعزیت کیلئے ان کے گھر آئے تھے

Sunny

21°C

لاہور

Sunny
Humidity: 45%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Tuesday 9°C / 22°C Mostly sunny
Wednesday 7°C / 22°C Sunny
Thursday 6°C / 21°C Partly cloudy
Friday 8°C / 22°C Sunny
Saturday 9°C / 22°C Mostly sunny
Sunday 10°C / 21°C Sunny
Monday 8°C / 20°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ