ہیڈلائنز


مریم نواز نے سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی اقامہ کی تصویرکی تردید کر دی

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور:مریم نواز نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی اقامہ کی تصویرکی تردید کر دی۔کہتی ہیں سوشل میڈیا پر انکے نام سے منسوب اقامے کی تصویر جعلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے اقامہ منظر عام پر آیا تھا ۔ مریم نوازنے حال ہی سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی اقامہ کی تصویرکی تردید کر دی۔کہتی ہیں سوشل میڈیا پر انکے نام سے منسوب اقامے کی تصویر جعلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے اقامہ منظر عام پر آیا تھا ۔ مریم نوازنے حال ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا اقامہ کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ اس تصویر سےانکا کوئی تعلق نہیں ۔ مریم نوازنے تصویر پر فیک لکھ کر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کردیا۔ہونے والا اقامہ کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ اس تصویر سےانکا کوئی تعلق نہیں ۔ مریم نوازنے تصویر پر فیک لکھ کر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کردیا۔

Sunny

21°C

لاہور

Sunny
Humidity: 45%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Tuesday 9°C / 22°C Mostly sunny
Wednesday 7°C / 22°C Sunny
Thursday 6°C / 21°C Partly cloudy
Friday 8°C / 22°C Sunny
Saturday 9°C / 22°C Mostly sunny
Sunday 10°C / 21°C Sunny
Monday 8°C / 20°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ