ہیڈلائنز


پاکستان کی خوبصورت سیاستدان نکاح نامے کے ساتھ میدان میں آ گئی

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور:  ق لیگ کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمل راجہ نے میڈیا کے سامنے بشارت راجہ اور اپنا نکاح نامہ بھی دکھا کر راجہ بشارت کی منکوحہ ہونے کا آخری ثبوت بھی پیش کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ راجہ بشارت کی متعلقہ پری گل آغا جعلساز اور بلیک میلر ہے، اپنے جھوٹ کو چھپانے کیلئے عہدے داروں کو استعمال کر کے ق لیگ اور چو دھری برادران کو بد نام کر رہی ہے، چو دھری شجاعت اور پرویز الٰہی نوٹس لیں

Cloudy

17°C

لاہور

Cloudy
Humidity: 65%
Wind: NW at 17.70 km/h
Sunday 12°C / 23°C Mostly sunny
Monday 12°C / 25°C Partly cloudy
Tuesday 15°C / 27°C Partly cloudy
Wednesday 14°C / 27°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 25°C Mostly cloudy
Friday 15°C / 24°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 25°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ