ہیڈلائنز


پارلیمنٹ سے بازار حسن تک ، شاہد خاقان عباسی اور اداکارہ ریشم کا اسکینڈل

Written by | روزنامہ بشارت

 شاہد خا قا ن عبا سی اکثر کو شش کر تے تھے کہ رنگین محفلیں ملک سے با ہر جا کر جما ئی جائیں اداکارہ ریشم کے ساتھ وقت گزا رنے کیلئے انہو ں نے لند ن کو ہی منتخب کیا ۔ کیا ریشم کی نئی ہنڈا سو ک کا ر اور گھر میں فر ش کی تعمیر کیلئے بر طا نیہ سے قیمتی پتھر اور دیگر قیمتی گھر یلو سا مان کی

برآمد بھی عبا سی صا حب کی ریشم پر نظر التفا ف کا ہی نتیجہ تھی ۔ چوراہا ویب سائیٹ کے مطا بق معلو م ہوا کہ ریشم نے گا رڈن ٹائون میں اپنی رہا ئش کے سا تھ خا لی پلا ٹ کو با غ بنا نے کیلئے خریدا جس میں انہو ں نے ایک آبشا ر اور بیرو ن ملک سے آنے والا مذکورہ قیمتی پتھر بھی لگا یا ہوا ہے ۔ شاہد خا قا ن عبا سی اکثر کو شش کر تے تھے کہ رنگین محفلیں ملک سے با ہر جا کر جما ئی جائیں اداکارہ ریشم کے ساتھ وقت گزا رنے کیلئے انہو ں نے لند ن کو ہی منتخب کیا ۔ کیا ریشم کی نئی ہنڈا سو ک کا ر اور گھر میں فر ش کی تعمیر کیلئے بر طا نیہ سے قیمتی پتھر اور دیگر قیمتی گھر یلو سا مان کی برآمد بھی عبا سی صا حب کی ریشم پر نظر التفا ف کا ہی نتیجہ تھی ۔ چوراہا ویب سائیٹ کے مطا بق معلو م ہوا کہ ریشم نے گا رڈن ٹائون میں اپنی رہا ئش کے سا تھ خا لی پلا ٹ کو با غ بنا نے کیلئے خریدا جس میں انہو ں نے ایک آبشا ر اور بیرو ن ملک سے آنے والا مذکورہ قیمتی پتھر بھی لگا یا ہوا ہے ۔ یہ بھی انکشاف ہواہے کہ شاہدخاقان عباسی کی طرح ریشم کی کئی بڑے لوگوں سے ملاقات شمیم مرزاکے گھرپرہوتی رہی ،ریشم فلم انڈسٹری میں آنے سے قبل اپنی بڑی بہن کے ہمراہ گارڈن ٹائون میں شمیم مرزاکی رہائش گاہ پرمخصوص محفلوں میں شرکت کیاکرتی تھیں جہاں ریشم کی بیوروکریٹس اورپیسے والے لوگوں سے ملاقات ہواکرتی تھی ۔

Sunny

21°C

لاہور

Sunny
Humidity: 35%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 9°C / 21°C Partly cloudy
Friday 8°C / 22°C Sunny
Saturday 9°C / 23°C Sunny
Sunday 10°C / 23°C Sunny
Monday 10°C / 22°C Sunny
Tuesday 10°C / 20°C Sunny
Wednesday 9°C / 20°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ