ہیڈلائنز


مسلم لیگ ن کی ایک اور بیٹھک

Written by | روزنامہ بشارت
رائیونڈ: رائیونڈ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعلیٰ شہبازشریف، وزیر خارجہ خواجہ آصف ، سپیکر قومی اسمبلی سرادارایاز صادق، حمزہ شہباز اور رانا ثنااللہ کے علاوہ دیگر رہنما موجود ہیں۔
 
میڈیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی صورتحال اور آئینی ترامیم پر بات چیت جاری ہے جبکہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے امور بھی زیر بحث آئے ،نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اجلا س میں ن لیگ کے جلسوں کی تجویز بھی زیر غور ہے اور اس حوالے سے نواز شریف کو مکمل بریفنگ بھی دی جائے گی اور سابق وزیراعظم ایک دو دن میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
Sunny

33°C

لاہور

Sunny
Humidity: 29%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Sunday 17°C / 33°C Sunny
Monday 18°C / 31°C Sunny
Tuesday 17°C / 32°C Sunny
Wednesday 16°C / 31°C Sunny
Thursday 15°C / 32°C Sunny
Friday 15°C / 29°C Sunny
Saturday 15°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ