ہیڈلائنز


این اے 120 پر ضمنی انتخاب،شیڈول کااعلا ن

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور:  نواز شریف کی خالی نشست این اے 120 پر 19 امیدوار سامنے آگئے، ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا ۔ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے علاوہ آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔این اے 120 کی خالی نشست پر سابق وزیراعظم نوازشریف

کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز(ن) لیگ کی امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ ان کے کاغذات نامزدگی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے جمع کرائے۔پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد، پیپلز پارٹی کے حافظ زبیر کاردار، فیصل میر اور عزیزالرحمن چن نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔این اے 120 پر پی پی ورکرگروپ کی ساجدہ میر، عوامی تحریک کے اشتیاق چوہدری اورڈاکٹر امبر شہزادہ سمیت آزاد امیداروں نے بھی کاغذات جمع کرائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی خالی نشست این اے 120 پر 19 امیدوار سامنے آگئے، ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا ۔ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے علاوہ آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔این اے 120 کی خالی نشست پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز(ن) لیگ کی امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ ان کے کاغذات نامزدگی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے جمع کرائے۔پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد، پیپلز پارٹی کے حافظ زبیر کاردار، فیصل میر اور عزیزالرحمن چن نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔این اے 120 پر پی پی ورکرگروپ کی ساجدہ میر، عوامی تحریک کے اشتیاق چوہدری اورڈاکٹر امبر شہزادہ سمیت آزاد امیداروں نے بھی کاغذات جمع کرائے

Sunny

8°C

لاہور

Sunny
Humidity: 60%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Monday 7°C / 22°C Mostly sunny
Tuesday 6°C / 22°C Sunny
Wednesday 8°C / 22°C Mostly sunny
Thursday 8°C / 21°C Sunny
Friday 8°C / 21°C Sunny
Saturday 6°C / 18°C Partly cloudy
Sunday 7°C / 14°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ