ہیڈلائنز


ماریہ طور نے کپتان کے حق میں شاندار آواز بلندکردی

Written by | روزنامہ بشارت

عائشہ گلالئی کی بہن تحریک انصاف کے سربراہ کی حمایت میں بول پڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والی عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر عائد کیے گئے الزامات کے بعد ان کی بہن ماریہ طور کی جانب سے اس تمام معاملے پر پہلی مرتبہ ردعمل دیا گیا ہے۔ ماریہ طور

نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ماریہ طور کا کہنا ہے کہ وہ شکرگزار ہیں عمران خان کی کہ انہوں نے سیاست اور کھیل کو الگ رکھنے کی بات کی اور ان کے دفاع کیلئے سامنے آئے۔ ماریہ طور کا کہنا ہے کہ یقینی طور پر کھیل اور سیاست کو الگ رکھا جانا چاہیئے۔ ماریہ طور نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا۔ ان پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے ماریہ طور کا کہنا تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کی بہن تحریک انصاف کے سربراہ کی حمایت میں بول پڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والی عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر عائد کیے گئے الزامات کے بعد ان کی بہن ماریہ طور کی جانب سے اس تمام معاملے پر پہلی مرتبہ ردعمل دیا گیا ہے۔ ماریہ طور نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ماریہ طور کا کہنا ہے کہ وہ شکرگزار ہیں عمران خان کی کہ انہوں نے سیاست اور کھیل کو الگ رکھنے کی بات کی اور ان کے دفاع کیلئے سامنے آئے۔ ماریہ طور کا کہنا ہے کہ یقینی طور پر کھیل اور سیاست کو الگ رکھا جانا چاہیئے۔ ماریہ طور نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا۔ ان پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے ماریہ طور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تعلیم کی کمی ہے اس لیے لوگوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اسی لیے وہ بھی کوشش کر رہی ہیں کہ ملک میں تعلیم عام کی جا سکے۔تھا کہ پاکستان میں تعلیم کی کمی ہے اس لیے لوگوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اسی لیے وہ بھی کوشش کر رہی ہیں کہ ملک میں تعلیم عام کی جا سکے۔

Clear

10°C

لاہور

Clear
Humidity: 60%
Wind: NW at 17.70 km/h
Monday 7°C / 22°C Mostly sunny
Tuesday 7°C / 22°C Sunny
Wednesday 9°C / 22°C Partly cloudy
Thursday 10°C / 22°C Mostly sunny
Friday 9°C / 22°C Sunny
Saturday 6°C / 17°C Partly cloudy
Sunday 6°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ