ہیڈلائنز


لیگی ریلی میں ہلچل مچ گئی

Written by | روزنامہ بشارت

پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل داتا دربار کے باہر سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کی صورت میں لاہور آمداور داتا دربار کے باہر خطاب کےموقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل داتا دربار کے باہر سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کی صورت میں لاہور آمداور داتا دربار کے باہر خطاب کےموقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور اسی سلسلے میں ابھی 3مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں تفتیش کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ گرفتاریوں کے بعد لیگی ریلی میںہلچل دیکھنے میں آرہی ہے ۔ انتظامات کئے گئے تھے اور اسی سلسلے میں ابھی 3مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں تفتیش کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ گرفتاریوں کے بعد لیگی ریلی میںہلچل دیکھنے میں آرہی ہے ۔

Sunny

8°C

لاہور

Sunny
Humidity: 60%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Monday 7°C / 22°C Mostly sunny
Tuesday 6°C / 22°C Sunny
Wednesday 8°C / 22°C Mostly sunny
Thursday 8°C / 21°C Sunny
Friday 8°C / 21°C Sunny
Saturday 6°C / 18°C Partly cloudy
Sunday 7°C / 14°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ