ہیڈلائنز


نوازشریف کاقتل یاکوئی اورسازش

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے داتا دربار کے قریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔ لاہو ر میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خطاب کے لیے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا جس کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت

انتظامات کیے گئے ۔پولیس نے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں معمول کا سرچ آپریشن کیا جس میں سٹیج کے قریب سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے داتا دربار کے قریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔ لاہو ر میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خطاب کے لیے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا جس کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ۔پولیس نے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں معمول کا سرچ آپریشن کیا جس میں سٹیج کے قریب سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے داتا دربار کے قریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔ لاہو ر میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خطاب کے لیے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا جس کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ۔پولیس نے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں معمول کا سرچ آپریشن کیا جس میں سٹیج کے قریب سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔

Clear

29°C

لاہور

Clear
Humidity: 80%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Tuesday 26°C / 32°C Thunderstorms
Wednesday 26°C / 32°C Thunderstorms
Thursday 26°C / 32°C Thunderstorms
Friday 25°C / 32°C Thunderstorms
Saturday 24°C / 32°C Thunderstorms
Sunday 25°C / 32°C Thunderstorms
Monday 25°C / 33°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ