ہیڈلائنز


ناراض لیگی رہنماءکی پنجاب کی سیاست میں دبنگ انٹری

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: ناراض لیگی رہنما ذوالفقارکھوسہ پھرمیدان میں آگئے۔ انھوں نے دعوی کیاہےکہ ناراض ایم این ایز کی بڑی تعدادان سےرابطے میں ہے۔

 ذوالفقارکھوسہ سے سوال کیاکہ کیا یہ ساٹھ ستر ارکان اسمبلی آپ کے ساتھ ہونگے، تو ان کا جواب تھاکہ اس سے زیادہ، اتنے کہ ان کو جھٹکا لگے گا۔

ذوالفقار کھوسہ نےبتایاکہ بیاسی ناراض ایم این ایزنےتوبجٹ اجلاس میں آنے سے انکار کردیا تھا۔ذوالفقارکھوسہ نےمزید بتایاکہ انیس سو ترانوے میں پنجاب میں دو سو اٹھائیس میں سے اکتیس رہ گئے تھے، وہی صورتحال اب ہے۔

ذوالفقارکھوسہ نےمزید وضاحت کی کہ ان کے ساتھ کسی نے نہیں ڈوبنا، میں بڑھکیں نہیں ماررہا۔ انھوں نے کہاکہ قیادت ختم ہوگی اور پیپلزپارٹی کی طرح ن لیگی ارکان بھی جارہے ہیں۔

Clear

10°C

لاہور

Clear
Humidity: 60%
Wind: NW at 17.70 km/h
Monday 7°C / 22°C Mostly sunny
Tuesday 7°C / 22°C Sunny
Wednesday 9°C / 22°C Partly cloudy
Thursday 10°C / 22°C Mostly sunny
Friday 9°C / 22°C Sunny
Saturday 6°C / 17°C Partly cloudy
Sunday 6°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ