بیساکھی میلے میں شرکت

Written by | روزنامہ بشارت

پڑوسی ملک بھارت سے تعلق رکھنے والے سکھ یاتری جو بارہ اپریل کو پاکستان پہنچے اور گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہونے والے تین روزہ بیساکھی میلے میں شرکت کی۔

سکھ یاتریوں کو سخت سکیورٹی میں ننکانہ صاحب اور ایمن آباد بھی لے جایا گیا۔پندرہ سو سےزائد مرد وخواتین سکھ یاتریوں کو خصوصی بسوں میں لاہور ریلوے اسٹیشن لایاگیا۔

لاہور ریلوے اسٹیشن پر پولیس اور ایلیٹ کمانڈوز کے علاوہ رینجرز کے جوان بھی بڑی تعداد میں تعینات کئے گئے تھے۔

یاتری سمجھوتہ ایکسپریس کی دو خصوصی ٹرینوں کے ذریعے روانہ ہوئےجنہیں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے صدیق الفاروق نے تحائف دے کر رخصت کیا۔

پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے بے پناہ سہولیات فراہم کی گئیں۔

واضح رہےکہ تین روزہ بیساکھی میلے میں بھارت کےعلاوہ امریکہ،برطانیہ،آسٹریلیا اورسوئٹزرلینڈ سمیت دیگر ممالک سے بھی سکھ یاتریوں نے بھی شرکت کی۔


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Showers

26°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 31%
Wind: W at 17.70 km/h
Mostly cloudy

36°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 15%
Wind: WNW at 11.27 km/h
SP_WEATHER_BREEZY

31°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 59%
Wind: WSW at 51.50 km/h
Sunny

26°C

کوئٹہ

Sunny
Humidity: 5%
Wind: WNW at 22.53 km/h
Partly cloudy

32°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 20%
Wind: ESE at 22.53 km/h