ہیڈلائنز


ڈاکٹر طاہر القادری آج رات 8 بجے اپنا موقف دیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

سپریم کور ٹ کی طرف سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جا نے کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج رات 8 بجے اپنا موقف دیں گے۔

ترجمان پی اے ٹی نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ معزز بنچ نے قطری خط کو مسترد کردیا،جعلی دستاویزات دینے والوں کے خالف کوئی فیصلہ نہیں دیا گیا اور کیس وزیراعظم کے ماتحت اداروں کے حوالے کردیا گیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے جو کہ 2 ماہ میں تحقیقات مکمل کرے گی۔

 

Thunderstorms

31°C

لاہور

Thunderstorms
Humidity: 74%
Wind: E at 17.70 km/h
Saturday 26°C / 33°C Thunderstorms
Sunday 27°C / 32°C Mostly cloudy
Monday 27°C / 32°C Scattered thunderstorms
Tuesday 26°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 25°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 26°C / 31°C Thunderstorms
Friday 27°C / 31°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ