ہیڈلائنز


پاکستانی خواتین نیوز اینکرز.....

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور ہائیکورٹ نے خواتین نیوز اینکرز کو دوپٹے کا پابند بنانے کی درخواست پر پیمرا کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے شہباز مغل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ ٹی وی چینلز پر خواتین اینکرز کو دوپٹے کا پابند بنانا پیمرا کی ذمہ داری ہے۔ لیکن پیمرا اپنے ہی ضابطہ اخلاق کی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا، عدالت پیمرا کو ضابطہ اخلاق کی

پابندی کروانے کا حکم جاری کرے. سماعت کے بعد عدالت نے درخواست گزار کو خواتین اینکرز کو دوپٹے کا پابند بنانے سے متعلق ترمیمی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی۔ جبکہ پیمرا کو درخواست گزار کا موقف سن کر جلد فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا.

Thunderstorms

31°C

لاہور

Thunderstorms
Humidity: 74%
Wind: E at 17.70 km/h
Saturday 26°C / 33°C Thunderstorms
Sunday 27°C / 32°C Mostly cloudy
Monday 27°C / 32°C Scattered thunderstorms
Tuesday 26°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 25°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 26°C / 31°C Thunderstorms
Friday 27°C / 31°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ