ہیڈلائنز


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4.50 روپے لیٹرکمی کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور:  ملک بھرمیں یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 50 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے، آئندہ ماہ سے پٹرول 2روپے 60 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے46 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے، لائٹ ڈیزل 2 روپے 80 پیسے جب کہ ہائی آکٹین کی قیمت میں 4 روپے50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کریں گے۔

Cloudy

18°C

لاہور

Cloudy
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Sunday 12°C / 23°C Sunny
Monday 12°C / 25°C Partly cloudy
Tuesday 15°C / 27°C Partly cloudy
Wednesday 14°C / 28°C Partly cloudy
Thursday 16°C / 26°C Partly cloudy
Friday 15°C / 25°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 25°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ