ہیڈلائنز


تحریک انصاف آج بونیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

Written by | روزنامہ بشارت


بونیر: تحریک انصاف آج بونیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جس کیلئے کالج روڈ پر پی ٹی آئی کا پنڈال سج گیا،تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار ہے،جلسہ گاہ میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر قائدین خطاب کریں گے ،جماعت اسلامی کے رہنما پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔

Partly cloudy

10°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 64%
Wind: W at 11.27 km/h
Saturday 10°C / 16°C Scattered showers
Sunday 8°C / 21°C Partly cloudy
Monday 13°C / 26°C Cloudy
Tuesday 15°C / 26°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 26°C Partly cloudy
Thursday 12°C / 21°C Cloudy
Friday 13°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ