ہیڈلائنز


عائشہ گلالئی کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق کےساتھ ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

پشاور: سابق پی ٹی آئی رہنما اوررکن پارلیمنٹ عائشہ گلالئی کی پشاور میں امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کےساتھ ملاقات ہوئی جس میں جماعت اسلامی کے امیر سینٹر سراج الحق نے عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی جس میں کہا کہ آپ جیسی ہونہار اورپروقار خواتین معاشرے کی بہتری کےلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ جس کے جماعت اسلامیکا پلیٹ فارم اوردروازے کھلے ہیں جب چاہیں آپ جماعت میں شامل ہوسکتی ہیں جس پر عائشہ گلالئی نے سوچنے کا وقت مانگ لیا ،تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کی پی ٹی آئی سے نکلنے کے بعد کسی دوسری سیاسی تفصیلات کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنما اوررکن پارلیمنٹ عائشہ گلالئی کی پشاور میں امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کےساتھ ملاقات ہوئی جس میں جماعت اسلامی کے امیر سینٹر سراج الحق نے عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی جس میں کہا کہ آپ جیسی ہونہار اورپروقار خواتین معاشرے کی بہتری کےلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ جس کے جماعت اسلامی کا پلیٹ فارم اوردروازے کھلے ہیں جب چاہیں آپ جماعت میں شامل ہوسکتی ہیں جس پر عائشہ گلالئی نے سوچنے کا وقت مانگ لیا ،تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کی پی ٹی آئی سے نکلنے کے بعد کسی دوسری سیاسی پارٹی کوجوائن کرنا مشکل ہوگیا ہے جس کےبعد وہ جماعت اسلامی کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا سوچ رہی ہیں۔پارٹی کوجوائن کرنا مشکل ہوگیا ہے جس کےبعد وہ جماعت اسلامی کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا سوچ رہی ہیں

Cloudy

22°C

پشاور

Cloudy
Humidity: 33%
Wind: NE at 6.44 km/h
Wednesday 10°C / 23°C Sunny
Thursday 8°C / 23°C Mostly cloudy
Friday 11°C / 22°C Cloudy
Saturday 11°C / 15°C Scattered showers
Sunday 11°C / 21°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ