ہیڈلائنز


19 سالہ نوجوان علی ابرار نے درمیا یں چھلانگ لگا دی

Written by | روزنامہ بشارت
ایبٹ آباد: کوہالہ کے قریب دوستوں سے شرط لگاکر دریائے جہلم میں چھلانے لگانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جبکہ واقعے کی وڈیو بھی سوشل میڈیا پر آگئی۔
گجرات سے 6 دوست تفریح کےلیے کوہالہ پل آئے۔ دوستوں کے اکسانے پر 19 سالہ نوجوان علی ابرار نے درمیا یں چھلانگ لگا دی تاہم وہ دریا عبور نہ کرسکا اور تیز بہاؤ میں بہہ گیا۔ ایک روز گزرنے کے باوجود نوجوان کی تلاش جاری ہے اور لاش تاحال نہیں مل سکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
تھانا بکوٹ پولیس نے نوجوان کے 5 دوستوں کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ علی ابرار کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ علی ابرار نے دوستوں سے دریائے جہلم عبور کرنے کی شرط لگائی تھی۔ دوستوں نے موبائل فون اور 15 ہزار روپے دینے کی شرط پر علی ابرار کو دریا عبور کرنے پر اکسایا۔
Sunny

18°C

پشاور

Sunny
Humidity: 28%
Wind: E at 6.44 km/h
Thursday 8°C / 21°C Partly cloudy
Friday 8°C / 22°C Partly cloudy
Saturday 10°C / 22°C Mostly sunny
Sunday 10°C / 24°C Partly cloudy
Monday 11°C / 21°C Sunny
Tuesday 9°C / 18°C Sunny
Wednesday 6°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ