ہیڈلائنز


تحریک انصاف کے عہدیدار سیکڑوں ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل

Written by | روزنامہ بشارت

بالاکوٹ : پاکستان پیپلزپارٹی نے ویلی کاغان سے پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی، مقامی عہدیدار سیکڑوں ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل ہوگئے۔کاغان ویلی کی تحصیل پلکوٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق ناظم کاغان راجہ خالد نواز سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ہزارہ سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماء اور

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے ویلی کاغان سے پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی، مقامی عہدیدار سیکڑوں ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل ہوگئے۔کاغان ویلی کی تحصیل پلکوٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق ناظم کاغان راجہ خالد نواز سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ہزارہ سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماء اور کارکنوں نے 19 اگست کو مانسہرہ میں بلاول بھٹو کے جلسہ عام میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی سید احمد حسین شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا کارکنوں نے 19 اگست کو مانسہرہ میں بلاول بھٹو کے جلسہ عام میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی سید احمد حسین شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا

Sunny

30°C

پشاور

Sunny
Humidity: 50%
Wind: SE at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 35°C Sunny
Wednesday 22°C / 34°C Sunny
Thursday 23°C / 34°C Sunny
Friday 23°C / 34°C Sunny
Saturday 23°C / 35°C Sunny
Sunday 23°C / 33°C Sunny
Monday 22°C / 32°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ