ہیڈلائنز


پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

Written by | روزنامہ بشارت

 تازہ ترین اطلاعات کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ ہوا ہے جس میں اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ ایجینسی میں دھماکہ ہو اہے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اموات ہو سکتیں ہیں ۔ دھماکے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ دھماکے کے باعث اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی

وجوہات بھی معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دھماکہ کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ چکیں ہیں اور امدادی کاروئیوں میں سرگرم ہیں ۔ تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

Sunny

17°C

پشاور

Sunny
Humidity: 44%
Wind: SSW at 11.27 km/h
Tuesday 7°C / 22°C Sunny
Wednesday 6°C / 21°C Sunny
Thursday 7°C / 21°C Partly cloudy
Friday 8°C / 21°C Partly cloudy
Saturday 9°C / 21°C Partly cloudy
Sunday 11°C / 20°C Sunny
Monday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ