ہیڈلائنز


پاک فوج نے پارا چنار میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

Written by | روزنامہ بشارت

پشاور: پاک فوج نے پارا چنار میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بارود سے بھری گاڑی خرلاچی کے مقام پر پکڑی گئی۔ کار بم حملے سے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانا تھا۔

آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ 25 مارچ کو دہشتگرد منصوبے کی وارننگ ملی تھی۔ 

Rain

15°C

پشاور

Rain
Humidity: 70%
Wind: WSW at 17.70 km/h
Sunday 8°C / 22°C Partly cloudy
Monday 12°C / 25°C Cloudy
Tuesday 14°C / 23°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 24°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 21°C Mostly sunny
Saturday 10°C / 23°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ