ہیڈلائنز


عمران خان اور طاہر القادری کی بھارت میں ملاقات کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان دورہ بھارت کے دوران ملاقات کا امکان ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری دو روز قبل صوفی کانفرنس میں شرکت کیلیے بھارت پہنچے ہیں، دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے عمران خان بھی بھارت جا رہے ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں بھارت میں ملاقات کا امکان ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و دیگر صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 12°C / 17°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ