ہیڈلائنز


عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان بھارت میں اہم ملاقات ہونیکا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان دورہ بھارت کے دوران ملاقات کا امکان ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری دو روز قبل صوفی کانفرنس میں شرکت کیلیے بھارت پہنچے ہیں،  دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے عمران خان بھی بھارت جا رہے ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں بھارت میں ملاقات کا امکان ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و دیگر صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

Partly cloudy

12°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ