ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف 9 مارچ کو دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف 9 مارچ کو 2 روزہ دورے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر 9 مارچ کو سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ مشترکہ فوجی مشقوں رعد الشمال کا معائنہ کریں گے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف خصوصی دعوت پر سعودی عرب جارہے ہیں جہاں جاری مشقوں میں پاکستان سمیت 21 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف بھی بدھ سے 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

Mostly sunny

11°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 60%
Wind: NW at 17.70 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Partly cloudy
Tuesday 13°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ