ہیڈلائنز


عمران خان کی ہیٹرک کیلئے ان کی بہنوں کا اصرار بڑھ رہا ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رواں سال 2016 میں شادی میں ہیٹرک کیلئے ان کی بہنوں کا اصرار بڑھ رہا ہے اور عمران خان کو ان کی پسند کی گئی لڑکیوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کیلئے اب صرف آٹھ ماہ کا عرصہ باقی رہ گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تیسری شادی کیلئے ان کی بہنوں نے جن لڑکیوں کا انتخاب کیا ہے ان میں سے ایک نیلی آنکھوں والی لڑکی کے بڑے چرچے ہیں جس کی عمر 29 سال ہے او اس کا تعلق لاہور سے ہے اگر عمران خان نے اس لڑکی کے حوالے سے مثبت جواب دے دیا تو پھر اس لڑکی کا نام اور تصویر منظر عام پر آجائیگی، امکان ہے کہ رواں ماہ عمران خان اس نیلی آنکھوں والی لڑکی کی تصویر دیکھ کر اپنی رائے اپنی بہنوں کو ضرور دیدیں گے۔

Sunny

20°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 26%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 12°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 14°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ