ہیڈلائنز


مصطفی کمال کی ’بے نام‘ سیاسی جماعت کو پہلا قانونی جھٹکا لگ گیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال نے ایم کیوایم سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے نئی جماعت بنانے کا اعلان کیا جس کے نام کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا تاہم پاکستان کے قومی پرچم کو ممکنہ نئی جماعت کا جھنڈا قراردیاگیالیکن وزارت داخلہ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق قومی پرچم کو کسی سیاسی جماعت کیلئے استعمال نہیں کیاجاسکتا۔ 
  وزارت داخلہ کے ایک سابق نوٹیفکیشن کے حوالے سے  قومی پرچم کے تقدس اور احترام کو قانونی حیثیت حاصل ہے اور یہ کسی ادارے کے ٹریڈمارک یا ڈیزائن کیلئے استعمال ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی جماعت اپنے جھنڈے کے طورپر استعمال کرسکتی ہے ۔

Sunny

9°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 54%
Wind: NW at 17.70 km/h
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ