ہیڈلائنز


سینٹ نے پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل مسترد کردیا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد:  ایوان بالا‘سینٹ ‘ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت ہونیوالے سینٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیرزاہد حامد نے پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کابل پیش کیا جس کی ایوان میں موجود اراکین کی اکثریت نے مخالفت کی ۔ اس سے قبل متعلقہ کمیٹی نے بھی بل مسترد کرتے ہوئے پارلیمان کو اسے منظور نہ کرنے کی سفار ش کی تھی ۔
Sunny

25°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 71%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ