ہیڈلائنز


کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  کیتھولک عیسائیوں کے روحانی  پیشوا پوپ فرانسس نے وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے دی جانے والی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو پوپ فرانسس کو پاکستان کادورہ کرنے سے متعلق وزیراعظم کاخط پہنچایا گیا، یہ خط وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے پہنچایا، پوپ کے دورہ پاکستان کی تاریخیں پوپ کا شیڈول دیکھ کر طے کی جائیں گی۔

Clear

14°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Saturday 11°C / 12°C Scattered showers
Sunday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 14°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ